Advertisement
Advertisement
Advertisement

وسیم اکرم نے بھی افغانستان بھارت میچ فکس قرار دینے کی مخالفت کردی

Now Reading:

وسیم اکرم نے بھی افغانستان بھارت میچ فکس قرار دینے کی مخالفت کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے  سابق مایہ ناز فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے بھی گزشتہ روز ہونے والے بھارت اور افغانستان کے میچ کو ’فِکس‘ قرار دینے کی مخالفت کی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وسیم اکرم نے بھارت اور افغانستان کے میچ پر اپنا ردّعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت بہت اچھی ٹیم ہے اور اُس کی مضبوط واپسی سے کسی کو حیرانگی نہیں ہونی چاہیے۔

وسیم اکرم نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ ہم اس طرح کی سازشی تھیوری کیوں بنانا پسند کرتے ہیں؟ بھارت ایک بہت اچھی ٹیم ہے، ٹورنامنٹ کے آغاز میں ان کے کچھ برے دن تھے۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گزشتہ روز ہونے والے بھارت اور افغانستان کے درمیان سپر 12 میں گروپ 2 کے میچ کو سوشل میڈیا صارفین نے ’فکس‘ قرار دے دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر