Advertisement
Advertisement
Advertisement

نومبر میں شیڈول بین الصوبائی انڈر 17 ہاکی ٹورنامنٹ

Now Reading:

نومبر میں شیڈول بین الصوبائی انڈر 17 ہاکی ٹورنامنٹ

نومبر میں شیڈول بین الصوبائی انڈر 17 ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے سندھ انڈر 17 کی ٹیم کل(اتوار) کو روانہ ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق روانگی سے قبل کھلاڑیوں کے لئے ساحل سمندر پر تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا، وزیراعلی سندھ کے اسپیشل اسسٹنٹ برائے کھیل ارباب لطیف نے کیمپ کے کنوینئر اولمپیئن ناصر علی اور سلیکشن کمیٹی کے رکن حیدر حسین کو کھلاڑیوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر اختر عنایت بھرگڑی نے پی ایچ ایف کے کوآرڈینیٹر و ایس ایس بی سلیکشن کمیٹی کے رکن حیدر حسین کو کھلاڑیوں کا سفر کے دوران خیال رکھنے خاص کر کھانے پینے کے انتظامات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔

 ارباب لطیف اللہ نے کہا کہ صوبائی سطح پر ایک مکمل تربیتی کیمپ کے انعقاد کا مقصد کھلاڑیوں کی فٹنس لیول کو بہتر کرنے کے ساتھ انہیں تحفظ کا احساس دلانا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر