Advertisement
Advertisement
Advertisement

انٹر بینک میں ڈالر تگڑا، ڈالرمیں 10 پیسے اضافہ

Now Reading:

انٹر بینک میں ڈالر تگڑا، ڈالرمیں 10 پیسے اضافہ
ڈالر کی قیمت

ہفتے کے تیسرے کاروباری روز انٹر بینک میں دن کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

گزشتہ کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 174روپے 30 پیسے تھی تاہم آج کاروبار کے آغاز پر ہی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر تگڑا دیکھا جارہا ہے، ڈالر کی قدر میں 10 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 174 روپے 40 پیسے پر آگئی ہے۔

واضح رہے کہ آئی ایم ایف حکام نے چھٹے جائزے کے مذاکرات کے بعد پاکستان کو ایک ارب 50 لاکھ 90 ہزار ڈالر قرض جاری کرنے کی سفارش کر دی ہے، قرض کی یہ رقم جاری کرنے کا فیصلہ حتمی فیصلہ آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ کرے گا، نئی قسط کے اجرا سے فراہم کردہ رقم 3 ارب 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر ہو جائے گی۔

بین الاقوامی مانیٹری فنڈ نے کہا ہے کہ پاکستان نے جون تک کے تمام کارکردگی اہداف بڑے مارجن سے پورے کیے،پاکستان نے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف پیش رفت کی، کورنا وبا کے خلاف پالیسی اقدامات سے مضبوط معاشی بحالی ہوئی ، آئی ایم ایف کے مطابق رواں سال کے دوران پاکستان کی معاشی ترقی 4 فی صد سےزیادہ اور اگلے سال ساڑھے 4 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر