Advertisement
Advertisement
Advertisement

موسم سرما میں دل کا دورہ پڑنے کی شرح زیادہ ہوتی ہے، محققین

Now Reading:

موسم سرما میں دل کا دورہ پڑنے کی شرح زیادہ ہوتی ہے، محققین

موجودہ دور میں اموات کی سب سے عام وجہ دل کا دورہ ہے اور یہ زیادہ تر اموات کم عمر لوگوں کی ہورہی ہیں۔

ماہرین کے مطابق سردی کے اعتبار سے مناسب لباس کا انتخاب کریں، کیونکہ سرد موسم کی وجہ سے آپ کے بیمار پڑنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

اس حوالے سے مختلف محققین کے نزدیک موسم سرما ایک ایسا موسم ہے جس میں انسانوں کو سب سے زیادہ ہارٹ اٹیک ہوتے ہیں، اس لئے کسی بھی عمر میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہے۔

اسی طرح جسمانی ورزش بھی سردیوں میں انتہائی اہم ہے اگر آپ کو موسم گھر سے باہر نکل کر ورزش کرنے سے روک رہا ہے تو پھر آپ گھر میں ہی اس کا متبادل تلاش کرتے ہوئے ورزش کریں۔

اسی طرح ماہرین نے گھر میں رہتے ہوئے دل کی مناسبت سے ایروبک مووز، یوگا اور میڈیٹیشن کو کو بھی حیرت انگزیز قرار دیا ہے۔

Advertisement

ماہرین کا کہنا ہے کہ جسمانی طور پر متحرک رہنے اور ورزش کرنے سے آپ کا قوت مدافعت کا نظام مزید تیز ہوجاتا ہے جو جس میں حرارت کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے اور آپ کو فٹ رکھتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر