Advertisement
Advertisement
Advertisement

میک ان پاکستان پالیسی کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے، مشیر تجارت

Now Reading:

میک ان پاکستان پالیسی کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے، مشیر تجارت
مشیر تجارت

مشیر تجارت عبدالرازاق داؤد نے کہا ہے کہ میک ان پاکستان پالیسی کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے۔

عبدالرازاق داؤد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسمارٹ فون بنانے والی دنیا کی دوسری بڑی کمپنی شیاؤمی ائیر لنک کمیونیکیشن کے اشتراک سے پاکستان میں فون بنائے گی۔

انہوں نے کہا کہ میک ان پاکستان پالیسی کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے، ابتدائی طور پر ڈھائی سے تین ملین موبائل فون سالانہ پاکستان میں تیار ہونگے۔

مشیر تجارت عبدالرازاق داؤد کا مزید کہنا تھا کہ پیداواری سہولت قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ لاہور میں دی جائے گی جبکہ پیداواری سہولت جنوری 2022 میں فنکشنل ہوجائے گی جس سے 3 ہزار روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔

واضح رہے اس سے قبل مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے سرکاری نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان میں 50 کروڑ ڈالر کا آم کا گودا برآمد کرنے کی استعداد ہے۔

Advertisement

مشیر تجارت نے کہا تھا کہ جاپان نے بھی پاکستان سے آم کی درآمد کی منظوری دی ہے،2021 میں 1 لاکھ 60 ہزار ٹن آم برآمد ہونگیں۔

عبدالرزاق داؤد نے یہ بھی کہا تھا کہ گزشتہ سال 80 ہزار ٹن آم کی برآمد کا ہدف تھا لیکن ہدف سے زیادہ برآمد ہوا،آم کی برآمد اور ویلیو ایڈیشن سے کروڑوں ڈالرز زرمبادلہ کمایا جاسکتا ہے۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے مزید کہا تھا کہ حکومت روس اور چین کی مارکیٹوں تک پاکستانی آم کی رسائی کے اقدامات کررہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر