
پنجاب حکومت کی جانب سے شوگر ملوں کو 15 نومبر سے گنے کی کرشنگ سیزن شروع کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سائوتھ پنجاب کی ملیں 15 نومبر سے کرشنگ شروع کرنے کی پابند ہوں گی۔
واضح رہے کہ سنٹرل پنجاب کی شوگر ملیں 20 نومبر سے کرشنگ شروع کرنے کی پابند ہوں گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement