Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا مقصد بیرونی مداخلت کو روکنا ہے، شبلی فراز

Now Reading:

الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا مقصد بیرونی مداخلت کو روکنا ہے، شبلی فراز

شبلی فراز نے کہا ہے  کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا مقصد بیرونی مداخلت کو روکنا ہے۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز  نے پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں ہونے والے تمام انتخابات متنازع رہے، الیکشن کو شفاف بنانے کے لئے ای وی ایم کو جگہ دینی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا مقصد بیرونی مداخلت کو روکنا ہے، اس سلسلے میں تمام لوگوں کو بریفنگ دی جارہی ہیں۔

 وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا کہنا تھا کہ انتخابی اصلاحات اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے متعلق قانون اگلے ہفتے منظور کرالیا جائے گا۔

اپوزیشن اتحاد کے حوالے سے شبلی فراز نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے بہترین پیکیچز لائے جارہے ہیں، اپوزیشن کے پاس قوم کے لیے اور مہنگائی کو کم کرنے کے کوئی آپشن نہیں۔

Advertisement

وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ڈی ایم کو ہمیشہ ناکامی ہوئی ہے، پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے درمیان اختلافات ہیں، وہ کبھی ایک نہیں ہو سکتے۔

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ افغانستان ہمارا ہمسایہ ملک ہے، اس کی خوشحالی اور امن کا اثر پاکستان پر براہ راست ہوتا ، عالمی دنیا کو افغانستان کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز  کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان میں معاشی صورتحال ٹھیک نہیں جس کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر کو افغانستان کو مدد کرنا ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر