Advertisement
Advertisement
Advertisement

وہاب ریاض نے آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور 2023 کرکٹ ورلڈکپ کھیلنے کو ہدف بنالیا

Now Reading:

وہاب ریاض نے آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور 2023 کرکٹ ورلڈکپ کھیلنے کو ہدف بنالیا

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز باؤلر وہاب ریاض نے آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور 2023 میں شیڈول کرکٹ ورلڈکپ کھیلنے کو ہدف بنالیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویومیں وہاب ریاض نے کہاکہ پاکستان کے لیے کم بیک پر نظریں ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ وہ مزید 3 سال ملک کے لیے کھیل سکتے ہیں، آئندہ برس ہونے والے ٹوئنٹی ورلڈکپ اور 2023 میں ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ پر نظریں ہیں۔

وہاب ریاض نے کہا کہ دنیا بھر میں کرکٹ لیگز کھیل رہا ہوں مگر ملک کے لیے کھیلنا اولین ترجیح ہے،ٹیم کو کافی مس کر رہا ہوں، امید ہے محنت کا صلہ ملے گا۔

ملک میں کرکٹ کی واپسی پر بات کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ پی ایس ایل کی وجہ سے دنیا کو معلوم ہوا کہ پاکستان محفوظ ملک ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر