
پاکستان کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کپڑے کی برآمد تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہے جبکہ رواں سال میں ٹیکسٹائل برآمدات6.04 ارب ڈالر تک پہنچ گئی تھیں۔
اپٹما کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت 27 گنا اضافہ ہوا ہے ، اکتوبر 2021 میں تاریخ کی بلند ترین1.6 ارب ڈالر کے کپڑے برآمد ہوئے تھے۔
واضح رہے کہ اکتوبر 2020میں 1.3ارب ڈالر برآمد ریکارڈ کی گئی تھی۔
Advertisement
اپٹما
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement