
حافظ آباد: مسلم لیگ (ن) سے وابستہ رکن قومی اسمبلی کے ساتھ فراڈ ہوگیا۔
سٹی پولیس کے حکام کے مطابق حافظ فاروق نامی پراپرٹی ڈیلر نے کاروباری لین دین کے تناظر میں مذکورہ ایم پی اے کو 30 کروڑ 16 لاکھ 47 ہزار کا بوگس چیک تھما دیا۔
ڈی پی او بلال ظفر شیخ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ معاملہ کی تحقیقات کے بعد مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ملزم تاحال فرار ہے، جبکہ گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔
بلال ظفر شیخ نے کہا کہ ملزم کی گرفتاری کے لئے قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News