قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈ کرکٹر شاہد خان آفریدی دبئی ایکسپو میں پنجاب حکومت کی نمائندگی کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر کھیل پنجاب نے لاہور سے جاری بیان میں کہا کہ شاہد آفریدی پنجاب اسپورٹس بورڈ کی نمائندگی کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی 29 نومبر کو دبئی ایکسپو میں شرکت کریں گے، جن کے اعزاز میں دبئی ایکسپو میں تقریب کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
