Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کے سب سے بڑے ویکسنیشن سینٹر میں ہڑتال

Now Reading:

کراچی کے سب سے بڑے ویکسنیشن سینٹر میں ہڑتال

کراچی ایکسپو سینٹر میں قائم کرونا ویکسینیشن سینٹر میں کام کرنے والے ڈیٹا آپریٹرز نے تنخواہیں نہ ملنے پر ہڑتال کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیرامیڈیکل اور آئی ٹی عملے نے چھ ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر کام بند کردیا ہے۔
عملے کا کہنا ہے کہ چھ ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی کے صرف وعدے کئے جارہے ہیں۔
خیال رہے کہ ملازمین کو کنٹریکٹ پر محکمہ صحت نے تعینات کیا تھا۔
دوسری جانب انتظامیہ نے سینٹر میں موجود ڈاکٹرز کو انٹری کے لیے بٹھا دیا ہے، عملے کی ہڑتال کے باوجود ویکسینیشن کا عمل متاثر نہیں ہورہا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کے ڈبلیو اینڈ ایس سی کے شکایاتی سیل کے قیام کو ایک سال مکمل، میئر کراچی کا اصلاحات جاری رکھنے کا عزم
اس بار حج اخراجات کتنے ہونگے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں ، پیکجز کا اعلان کر دیا گیا
وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی
ترقی نہ ملنے کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار سینئر پولیس افسر نے خودکشی کر لی
ترجمان دفتر خارجہ کا اسرائیل کے لیے عالمی عدالت انصاف کی ایڈوائزری کا خیر مقدم
پاک فضائیہ کی بنیادرکھنےمیں پولینڈ کا اہم کردار ہے، اسحاق ڈار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر