Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

Now Reading:

ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک اور سرد رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 50 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔

پنجاب کا موسم:

 پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ / ہلکی دھند چھائی رہے گی۔

شمالی علاقہ جات میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔۔

Advertisement

خیبرپختونخوا کا موسم:

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم بدستور خشک اورسرد رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ چترال، دیر اور سوات میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

کشمیر/ گلگت بلتستان کا موسم:

کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم ابر آلود رہنے کے علاوہ  ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

بلوچستان کا موسم:

Advertisement

صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد ر ہے گا۔

کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکاڈ کیا گیا ہے، تربت میں کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ، سبی میں 08 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ گوادرمیں کم سے کم درجہ حرارت 14ڈگری سینٹی گریڈ، جیونی میں 15 اوڑمارہ میں 11 اور پسنی میں 24 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 16 فیصد گوادر میں 23فیصد، قلات میں 21فیصد سبی میں 29 اور نوکنڈی میں 12فیصد ریکا رڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر