Advertisement
Advertisement
Advertisement

فخر زمان کو بنگلا دیشی شائقین میں پاکستانیوں کی جھلک نظر آنے لگی

Now Reading:

فخر زمان کو بنگلا دیشی شائقین میں پاکستانیوں کی جھلک نظر آنے لگی
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز، شاہین آسٹریلیا کو کلین سوئپ کرنے کے لیے پر عزم

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز، شاہین آسٹریلیا کو کلین سوئپ کرنے کے لیے پر عزم

بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں مین آف دی میچ فخر زمان نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے جیسے پاکستان میں ہی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔

بنگلا دیش کے خلاف ٹی 20 میچ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ بنگلا دیش کی پچز اور کنڈیشنز پاکستان اور متحدہ عرب امارات سے مختلف ہوتی ہیں، ان پچز پر اننگز کے آغاز میں بیٹنگ آسان نہیں ہوتی، بنگلا دیش کے بولرز اپنی کنڈیشنز سے بخوبی واقف ہیں، انہیں ان پچز پر بہترین بولنگ کرنے کا گر آتا ہے.

فخر زمان کا کہنا تھا کہ جب بیٹنگ کے لیے آیا تو محمد رضوان نے یہی کہا کہ کچھ دیر وکٹ پر ٹھہر گئے تو رنز بنانے آسان ہوجائیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی مستقل اچھی کارکردگی کا سہرا بابر اعظم کے سر جاتا ہے، بحیثیت کپتان بابر اعظم بیٹنگ اور فیلڈنگ میں جو معیار مقرر کررہے ہیں ان پر پورا اترنے کے لیے ہر کھلاڑی سخت محنت کرتا ہے۔

بنگلا دیش میں شائقین کے جذبے کو سراہتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ بنگلا دیش میں شائقین کا جوش و خروش قابل دید ہے، یوں لگتا ہے جیسے پاکستان میں کرکٹ کھیل رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر