Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں ڈینگی کے کیسز میں کمی

Now Reading:

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں ڈینگی کے کیسز میں کمی

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں ڈینگی کے کیسز میں کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملتان نشتر اسپتال میں ڈینگی وارڈ میں 7 مریض زیرعلاج ہیں۔

نشتراسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ زیرعلاج 6 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق جبکہ 1 مریض کی رپورٹ کا انتظار ہے۔

نشتراسپتال کے ترجمان نے مزید بتایا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 3 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ ڈینگی میں مبتلا مریضوں کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق دیہی علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 18 نئے ڈینگی کیسز سامنے آئے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ دیہی علاقوں میں 2579 افراد ڈینگی کا شکار ہیں، شہری علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے8 نئے کیس رپورٹ ہوئے ،جبکہ شہری علاقوں میں ڈینگی کے 1956 مریض موجود ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر