Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرفراز بگٹی کا بلوچستان عوامی پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

Now Reading:

سرفراز بگٹی کا بلوچستان عوامی پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
سرفراز

کوئٹہ: سینیٹر سرفراز بگٹی نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔

اپنے ایک بیان میں انہوں ںے کہا کہ عہدے سے استعفی اپنی نجی مصروفیات کی وجہ سے دے رہا ہوں لیکن رکن کی حیثیت سے باپ پارٹی کی خدمت کرتا رہوں گا۔

سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا کہ پارٹی کو جس بنا پر بنایا گیا تھا وہ مقصد پورا نہیں ہوا، پارٹی کی مجموعی کارکردگی سے مایوس ہوں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ چیئرمین سینیٹ کو تبدیل کرنے کا دعویٰ کرنے والے اس مرتبہ بھی اپنا شوق پورا کر لیں۔

سرفراز بگٹی نے کہا کہ وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو خوش قسمت ہیں انہیں دوبار وزارت اعلیٰ کا منصب مل رہا ہے، ان پر بڑی ذمہ داریاں ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ہماری نیک خواہشات وزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو کے ساتھ ہیں، ان کی قیادت میں قائم حکومت عوام کے بہتر مفاد کی پاسدار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر