Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیجنگ میراتھن کورونا وائرس کے خدشے کے باعث دوسرے سال بھی منسوخ

Now Reading:

بیجنگ میراتھن کورونا وائرس کے خدشے کے باعث دوسرے سال بھی منسوخ

کورونا وائرس کے نئی قسم نوول کے باعث بیجنگ میراتھن 2021 ءکو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق کورونا  وائرس کی نئی قسم نوول کے خطرے نے بیجنگ میں ہونے والی میراتھن ریس کو اپنے شکنجے میں جکڑ لیا ہے ، گزشتہ سال کی طرح اس  سال بھی بیجنگ میراتھن   ریس کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مطابق بیجنگ میراتھن کی منتظم کمیٹی   نے کھلاڑیوں اورشہریوں کی صحت و سلامتی کےتحفظ کےساتھ ساتھ نوول کوروناوائرس کےممکنہ پھیلاؤ کے خطرے کو کنٹرول کرنے کیلئے مسلسل دوسرے سال بھی بیجنگ میراتھن کو منسوخ کیا گیا ہے۔

منتظمین کے  مطابق رواں سال کوالیفائی کرنے والے تمام امیدواروں کیلئے جگہیں 2022 ء تک مختص رکھے گی اور مخصوص امیدواروں کو بیجنگ میراتھن 2022 ءکیلئے رجسٹریشن کی ضروریات اور متعلقہ وبائی امراض سے بچاؤ کے ضوابط پر پورا اترنا ہو گا۔

بیجنگ میراتھن کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ معاوضہ والے تمام امیدواروں کی رقم واپس کر دی جائے ، اور  اعلان کی تاریخ کے بعد تعطیلات کے علاوہ کام کے سات دن کے اندر رجسٹریشن فیس مکمل واپس کر دی جائیگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر