
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان اور تجربہ کار آل راؤنڈر شعب ملک کو فلو ہو گیاہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑی آج پریکٹس میں ٹیم کے ساتھ نہیں آئے جبکہ دونوں کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔
ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کی مانیٹرنگ کی جاری ہے۔
گزشتہ میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف شعیب ملک نے اس ایونٹ کی تیز ترین نصف سینچری اپنے نام کی تھی۔
واضح رہے کہ پاکستان جمعرات کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے ٹکرائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News