Advertisement
Advertisement
Advertisement

ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں تقریب تقسیم اعزازات کا انعقاد

Now Reading:

ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں تقریب تقسیم اعزازات کا انعقاد

ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں تقریب تقسیم اعزازات کا انعقاد ہوا ۔

ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فضائیہ میں قابلِ فخر خدمات سرانجام دینے والے افسران اور ائیرمین کو  تقریب میں آپریشنل اور نان آپریشنل فوجی اعزازات سے نوازا گیا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ ائیر وائس مارشل عامر شہزاد، ائیر وائس مارشل زبیر حسن خان، ائیر وائس مارشل سلمان عباس شاہ اور پاک فضائیہ کے 39 دیگر افسران کو ستارۂ امتیاز(ملٹری) سے نوازا گیا۔

ترجمان پاک فضائیہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ 08 جونیئر کمیشنڈ افسران کو تمغہ خدمت ملٹری( درجہ اول) عطا کیا گیا جبکہ 36 افسران کو تمغہ امتیاز(ملٹری) اور 06 افسران بشمول 04  شہداء کو تمغہ بسالت سے بھی نوازا گیا۔

Advertisement

ترجمان پاک فضائیہ کا مزید کہنا  ہے کہ تقریب میں بڑی تعداد میں پاک فضائیہ کے اعلیٰ حکام، افسران اور ائیرمین نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر