Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا شعیب اختر کے دوڑنے کے دن ختم ہو گئے ہیں؟

Now Reading:

کیا شعیب اختر کے دوڑنے کے دن ختم ہو گئے ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ وہ اب مزید نہیں دوڑ سکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے اپنے انسٹاگرام پر کی گئی ایک پوسٹ میں بتایا کہ ان کے بھاگنے کے دن اب ختم ہوگئے ہیں اور وہ اپنے گھٹنے بدلوانے کے لیے بہت جلد آسٹریلیا کے شہر میلبورن جانے والے ہیں۔

Advertisement

شعیب اختر نے اپنے انسٹاگرام پر نئی تصویر پوسٹ کرنے کے بعد یہ پیغام شیئر کیا ہے، جس کے بعد مداحوں کی جانب سے ان کی صحت یابی دریافت کرنے اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرنے کے لیے پیغامات آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

مداحوں کا کہنا تھا کہ گھٹنے کی سرجری کروانے کے بعد شعیب اختر دوبارہ بہتر حالت میں آجائیں گے۔

واضح رہے کہ شعیب اختر نے 2003 میں انگلینڈ کے خلاف میچ میں 161.3 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند پھینکی تھی جسے دنیا کی تیز ترین گیند تصور کیا جاتا ہے۔

شعیب اختر کو دنیا کا فاسٹ بولر مانا جاتا ہے انہوں نے آسٹریلیا کے فاسٹ بولر بریٹ لی کی تیز ترین بولنگ کروانے کا ریکارڈ توڑا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
ٹی 20 میں سنچری کا نیا ریکارڈ، فل سالٹ نے جنوبی افریق بالرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر