Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں پہلی مرتبہ تائیکوانڈو کا اس طرز کا ایونٹ منعقد کروایا جارہا ہے،ڈاکٹر  فہمیدہ مرزا

Now Reading:

پاکستان میں پہلی مرتبہ تائیکوانڈو کا اس طرز کا ایونٹ منعقد کروایا جارہا ہے،ڈاکٹر  فہمیدہ مرزا

سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی

وفاقی وزی برائے بین الصوبائی روابط ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تائیکوانڈو اس اس طرز کا ایونٹ منعقد کروایا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزی برائے بین الصوبائی روابط ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن نے انٹرنیشنل طرز کی چیمپئن شپ منعقد کروا ئی جس میں 15 ممالک کے کھلاڑی حصہ لےرہےہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ اسپورٹس ڈپلومیسی اہم ہے اور کوشش یہی ہوتی ہے کہ اسپورٹس ڈپلومیسی کو فروغ دیا جائے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے  کھلاڑیوں کو بھرپور طریقے سے سہولیات فراہم کی ہیں،نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنا ضروری ہے کیونکہ اس سے جسم و دماغ صحت مند رہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کھیلوں کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے، کھیلوں کے ذریعے قوموں کو قریب لایاجاتاہے

Advertisement

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی روابط ڈاکٹر فہمیدہ مرزا  کا مزید کہنا تھا کہ ڈیپارٹمنٹس نے کھیلوں کی نرسریوں کو ختم کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر