Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاداب خان بنگلادیش کے خلاف  ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کیا نیا کرنے والے ہیں؟

Now Reading:

شاداب خان بنگلادیش کے خلاف  ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کیا نیا کرنے والے ہیں؟

بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے حریف بیٹرز کو قابو کرنے کے لیے اسپنر شاداب خان نے نئی ٹرکس تیار کرلیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنی پریکٹس کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بولنگ ایکشن پر کام کر رہے ہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ٹریننگ میں کچھ نئی ٹرکس بنائی ہیں اور ان پر پریکٹس کر رہا ہوں،امید ہے ان ٹرکس کو میچ میں بھی استعمال کر پاؤں گا۔

اپنی فٹنس کے بارے میں شاداب خان نے کہا کہ خود کو مکمل فٹ محسوس کررہا ہوں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل شیر بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میر پور میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر