Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘نواز شریف وزیراعظم بنا تو جو چینی 55 روپے کلو تھی، آج وہ سو سے بھی زائد ہے’

Now Reading:

‘نواز شریف وزیراعظم بنا تو جو چینی 55 روپے کلو تھی، آج وہ سو سے بھی زائد ہے’
مفتاح اسماعیل

مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ جب نواز شریف وزیراعظم بنا تب چینی 55 روپے کلو تھی، جب شاہد خاقان وزارتِ عظمیٰ چھوڑ کر گئے تو چینی 53 روپے کلو تھی، آج وہ سو سے بھی زائد ہے۔

سانگھڑ میں میڈیا سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ نواز شریف ایک کلو گھی پر 22 روپے ٹیکس دیتے تھے، اب خان صاحب 68 روپے دیتے ہیں، پھر کوئی پوچھے کہ منہگائی کیوں ہورہی ہے؟

ن لیگی رہنما نے کہا کہ اب خان صاحب سے معشیت نہیں سنبھل رہی، خان صاحب نے بڑی گاڑیوں پر ایکسائز ٹیکس کم کردئیے اور سائیکلوں پر ٹیکس بڑھا دئیے ہیں ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جب سے خان صاحب آئے ہیں ساڑھے سات کروڑ لوگ غریب ہوگئے ہیں۔ پہلے ساڑے پانچ کروڑ لوگ غریب تھے۔ ان میں سے ایک کروڑ 35 لاکھ لوگ بھوکے سوئیں گے، خان صاحب نے 50 لاکھ لوگوں کو بے روزگار کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر