
پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس 6 دسمبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں تمام پارلیمانی جماعتوں کے مرکزی رہنما شرکت کریں گے۔
ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں قومی سلامتی کی صورت حال پر بریفنگ دی جائے گی۔
واضح رہے کہ افغانستان سمیت داخلی سلامتی کے معاملات پر بھی اجلاس میں بریفنگ ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News