Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز کے لئے حسن علی نے کونسا نیا انداز اپنایا؟

Now Reading:

پاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز کے لئے حسن علی نے کونسا نیا انداز اپنایا؟

پاکستان بنگلادیش ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے اپنا ہیئر اسٹائل تبدیل کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرحسن علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر اسٹوری میں اپنی نئی تصویر شیئر کی۔

انسٹاگرام پر اسٹوری میں شیئر کی گئی تصویر بنگلادیش کے چٹا گانگ اسٹیڈیم کی ہے۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حسن علی پاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز کے لیے اس قدر پُرجوش ہیں کہ اُنہوں نے اپنا ہیئر اسٹائل تبدیل کرلیا۔

Advertisement

حسن علی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ نیا فارمیٹ، نیا ہیئر اسٹائل۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے مابین 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ آج چٹا گانگ میں کھیلا گیا

پاکستان کی جانب سے 22 سالہ عبداللہ شفیق آج پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا ڈیبیو  کیا، انہیں کپتان بابر اعظم نے ٹیسٹ کیپ دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر