
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے کلینڈر ایئر میں 1000 رنز بنانے والے پہلے بیٹسمین بن گئے ہیں۔
محمد رضوان نے یہ ریکارڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آخری گروپ میچ اسکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلتے ہوئے اپنے نام کیا۔
اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے کلینڈر ایئر میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز کرس گیل کے پاس تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News