Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک ماہ پانی کے استعمال سے کیا اثرات مرتب ہونگے؟

Now Reading:

ایک ماہ پانی کے استعمال سے کیا اثرات مرتب ہونگے؟

انسان اپنی روزمرہ کی زندگی میں پانی کے ساتھ ساتھ مشروبات کا بھی استعمال کرتا ہے جو کہ اس کی صحت پر اثر ڈالتا ہے۔

لیکن کیا ہوگا اگر ہم ایک ماہ تک صرف پانی کا استعمال کریں اور دیگر مشروبات جیسے چائے، کافی، شربت، کولڈ رنک وغیرہ کے استعمال کو ترک کردیں؟

اس حوالے سے ایک تحقیق بھی کی گئی ہے جس میں کینیڈین کنسلٹنٹ نے ایک ماہ تک صرف سادہ پانی استعامل کیا اور اس کے نتیجے میں ہونے والے اثرات کا بھی جائزہ لیا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ صرف 30 دن یا ایک ماہ کے عرصے میں سادہ پانی استعمال کرنے سے انسانی جسمانی طور پر چست اور ذہنی طور پر تندرست ہوجاتا ہے۔

 اس جائزے کے دوران دیگر تبدیلیاں بی دیکھنے آئی جو کہ مندرجہ ذیل ہیں:

Advertisement

1۔ بھوک کی شدت میں کمی:

دماغ کا جو سگنل ہمیں بھوک کا لگتا ہے درحقیقت وہ صرف پیاس ہوتی ہے اور اسے بجھانے کے لیے مشروبات اور کھانے کی جگہ پانی کافی ہے۔

2۔ ذہنی کارکردگی:

ایک ماہ کے دورا صرف سادہ پانی انسان کے دماغ کی کاکردگی کو بہتر بنانے میں فائدے مند ثابت ہوتا ہے کیونکہ دماغ کا 75فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔

3۔ میٹابولزم:

دن کا آغاز پانی سے کرنے کی عادت آپ کے میٹابولزم میں اضافے کا سبب بنتی ہے۔

Advertisement

4۔ صحتمند جلد:

پانی کی مناسب مقدار آپ کی جلد کی نمی کو بھی پورا کرتی ہے اور نتیجتاً صاف جلد، اور خشکی سے بچاؤ کی وجہ سے جھریوں میں کمی واقع ہوتی ہے۔

5۔ نظام ہاضمہ:

ہاضمے کے مسائل کی بڑی وجہ کاربونیٹڈ اور کیفینیٹڈ ڈرنکس ہوتی ہیں اس لیے پانی پی جیے اور ہاضمہ درست کیجیے۔

6۔ دل کی صحت:

Advertisement

جسم میں پانی کی کمی کا مطلب گاڑھا خون اور گاڑھے خون کو پمپ کرنے کے لیے دل کو زیادہ محنت کرنی پڑ سکتی ہے اسلیے پانی سے آپ اس خدشے سے بھی نجات پا سکتے ہیں۔

7۔ قوت مدافعت:

پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال انسان کی قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے جس کی وجہ سے اسے ارد گرد موجود بیکٹیریا اور دیگر وائرسز سے لڑنے میں مدد ملتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر