Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی گلوکارہ کیخلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری

Now Reading:

معروف بھارتی گلوکارہ کیخلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری

سابق بگ باس کنٹسٹنٹ اور مشہور ہریانوی رقاصہ و گلوکارہ  سپنا چوہدری کیخلاف مقدمہ درج کر دیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوکارہ  سپنا چوہدری اس وقت ایک مشکل صورتحال میں درپیش ہیں۔

اسکی وجہ یہ ہے کہ لکھنو کی ایک عدالت نے ان کے گرفتاری کے وارنت جاری کردیے ہیں۔

سپنا چوہدری پر الزام ہے کہ انھوں نے ایک پروگرام منسوخ کیا لیکن ٹکٹ ہولڈرز کو ان کی رقم واپس نہیں لوٹائی، جس پر لکھنو کی عدالت نے ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔

Advertisement

تاہم اس کیس کےحوالے سے عدالت کے ایڈیشنل چیف جوڈیشل مجسٹریٹ شنتانو تیاگی نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ ان احکامات پر 22 نومبر تک عملدرآمد کرایا جائے۔

یاد رہے کہ یہ اس کیس کی سماعت کی آئندہ تاریخ ہے۔

 اس سے قبل سپنا نے عدالت میں درخواست دی تھی کہ ان کے خلاف ایف آئی آر کو منسوخ کیا جائے۔

واضح رہے کہ عدالت نے سپنا چوہدری کو ریلیف دینے سے انکار کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر