Advertisement
Advertisement
Advertisement

شعیب اختر کے مسائل سُن کر بہت اچھا لگا،شاہد آفریدی

Now Reading:

شعیب اختر کے مسائل سُن کر بہت اچھا لگا،شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اُنہیں شعیب اختر کے مسائل سُن کر بہت اچھا لگا۔

حال ہی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر  شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں سابق کپتان شاہد آفریدی سے بہت سے مسئلے ہیں جس کی ویڈیو اُنہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی۔

 شاہد آفریدی نے شعیب اختر کی ویڈیو پر ردّعمل دیتے ہوئے سابق فاسٹ بولر کا شکریہ ادا کیا ہے۔

شاہد آفریدی نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ آپ کے منہ سے اتنا سارا سچ سُن کر بہت اچھا لگا۔

سابق کپتان نے یہ بھی کہا کہ میرے دوست! آپ کو دیکھ کر بہت اچھا لگا۔

سابق قومی کرکٹر شاہد آفریدی مزید  کہا کہ آپ فٹ نظر آتے ہیں، اُمید ہے آپ کے گھٹنے آپ کا ساتھ دیتے رہیں گے۔

واضح رہے کہ شعیب اختر نے مزاحیہ انداز میں کہا تھا کہ پہلا مسئلہ یہ ہے کہ شاہد آفریدی اُن سے زیادہ بہتر نظر آتے ہیں، دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ شاہد آفریدی میں اُن سے زیادہ دور تک شاٹ مارنے کی صلاحیت ہے۔

Advertisement

اشعیب اختر  نے کہا تھا کہ تیسرا مسئلہ یہ ہے کہ شاہد آفریدی کے پاس مجھ سے زیادہ شہرت ہے اور آخری مسئلہ یہ ہے کہ اُنہیں آفریدی کے بالوں سے بھی مسئلہ ہے کیونکہ شاہد آفریدی کے سر پر اُن سے زیادہ بال ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر