Advertisement
Advertisement
Advertisement

نزلہ، کھانسی اور زکام میں ہینگ کا استعمال

Now Reading:

نزلہ، کھانسی اور زکام میں ہینگ کا استعمال
ہینگ کا استعمال

موسم کے بدلتے ہی فضا میں موجود وائرل کے باعث ہر دوسرا بندہ انفیکشن کا شکار ہو رہا ہے جس میں نزلہ، کھانسی اور زکام بہت عام ہے۔

ایسے میں بہت سے گھریلو نسخوں سمیت اینٹی بائیوٹکس بھی لی جاتی ہیں تاکہ اس سے جلد سے جلد نجات حاصل کر سکیں۔

لیکن ایک چیز ایسی بھی جس کا استعمال ان تینوں صورتحال میں کافی فائدے مند ثابت ہوسکتا ہے  اور وہ ہے ہینگ۔

ہینگ، برصغیر میں عام طور پر مصالحوں میں استعمال کی جاتی ہے جبکہ اس کا استعمال مختلف ادویات میں بھی کیا جاتا ہے۔

اس کے استعمال سے بہت سے امراض سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے جس کی وجہ سے اسےقدرت کا عظیم تحفہ بھی تسلیم کیا جاتا ہے۔

Advertisement

نزلہ، کھانسی اور زکام میں ہینگ کا استعمال:

نزلہ، کھانسی اور زکام کا قدرتی اور مؤثر علاج ہینگ کا استعمال ہے لیکن اس کا طریقہ کار کچھ الگ ہے۔

اس میں موجود اینٹی بائیوٹک خصوصیات موسم سرما میں بہت فائدہ پہنچاتی ہیں۔

پیٹ کے درد کا علاج:

اگر آپ کے پیٹ میں در دہے تو ہینگ کو گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں اس کے استعمال سے پیٹ سے منسلک تمام بیماریون کا حل مل جائیگا۔

دانت کا درد:

Advertisement

دانت کے درد میں ہینگ کا ٹکڑا متاثرہ جگہ پر رکھنا درد سے نجات کا باعث بنتا ہے۔

کان کا درد:

نزلہ ، کھانسی اور زکام کے دوران کان میں درد ہونے لگتا ہے جبکہ کچھ لوگوں کو عام  طور پر بھی کان کے درد کی شکایت ہوتی ہے۔

ایسے میں سرسوں کے تیل کے ساتھ ہینگ کا ستعمال کرنا کافی فائدے مند ثابت ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
ایشیا کپ 2025 : سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
اسرائیل اور بھارت کی فنڈنگ پر لندن میں اسلام مخالف ریلی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر