Advertisement
Advertisement
Advertisement

محکمہ تحفظ ماحولیات نے آج کا ایئر کوالٹی انڈیکس جاری کردیا

Now Reading:

محکمہ تحفظ ماحولیات نے آج کا ایئر کوالٹی انڈیکس جاری کردیا

محکمہ تحفظ ماحولیات نے آج کا ایئر کوالٹی انڈیکس جاری کردیا ہے۔

محکمہ ماحولیات کی رپورٹ کے مطابق ٹاؤن ہال کے علاقے میں ایئر کوالٹی انڈیکس 264(8) گھنٹے کی ایوریج کی بنیاد پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ ماحولیات نے بتایا ہے کہ ٹاؤن شپ سیکٹر ٹو میں ایئر کوالٹی انڈیکس 294 ریکارڈ کیا گیا جبکہ لمز یونیورسٹی، بذریعہ موبائل وین 408ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 365 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement

محکمہ ماحولیات کے مطابق فیصل آباد میں 141 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا جبکہ راولپنڈی میں ایئر کوالٹی انڈیکس 133 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے کہ رحیم یار خان میں ایئر کوالٹی انڈیکس 131 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ محکمہ ماحولیات نے یہ تمام ڈیٹا چوبیس گھنٹے کی بنیاد پر مرتب کیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز محکمہ تحفظ ماحولیات کی جانب سے جارہ کردہ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہورکے مختلف علاقوں میں ائیرکوالٹی انڈیکس خطرناک حدوں کو چھورہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر