Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلادیش جانے کیلئے ہوٹل سے ائیرپورٹ روانہ

Now Reading:

پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلادیش جانے کیلئے ہوٹل سے ائیرپورٹ روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلادیش جانے کے لئے ہوٹل سے ایئرپورٹ روانہ ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  قومی اسکواڈ آج رات 1:45 بجے دبئی سے بنگلادیش روانہ ہوگا، قومی ٹیسٹ اسکواڈ 21 نومبر کو لاہور سےبنگلادیش روانہ ہوگا  جبکہ کپتان بابر اعظم اور شعیب ملک 16 نومبر کو بنگلہ دیش روانہ ہوں گے۔

افتخار احمد  بھی قومی اسکواڈ کے ہمراہ دبئی سےبنگلادیش روانہ ہو گئے ہیں۔

قومی  اسکواڈ بنگلادیش میں ایک روز قرنطینہ کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر