Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘کل ملک بھر میں پی ایس او، شیل، ٹوٹل اور دیگر کمپنیوں کے تمام پیٹرول پمپ کھلے رہیں گے’

Now Reading:

‘کل ملک بھر میں پی ایس او، شیل، ٹوٹل اور دیگر کمپنیوں کے تمام پیٹرول پمپ کھلے رہیں گے’
پی ایس او

پی ایس او

 وزارت پٹرولیم کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کل ملک بھر میں تمام پی ایس او، شیل، ٹوٹل اور دیگر کمپنیوں کے اپنے پیٹرول پمپ کھلے رہیں گے۔

ترجمان وزارت پیٹرولیم نے کہا کہ آئل سپلائی میں مستعدی کے لئے ٹینکروں کو روانہ کردیا گیا ہے۔

وزارت توانائی کے پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرول پمپ ڈیلرز کے مارجن بڑھانے کے لئے کیس ای سی سی بھیجوا دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ہڑتال کے دوران پیٹرول کہاں کہاں دستیاب ہوگا؟

ترجمان وزارت پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیز اور ڈیلرز کے مارجن میں مناسب اضافے کے لئے وزارت کوشاں ہے، اس حوالے سے وفاقی کابینہ کے زریعے دس روز میں فیصلے کا امکان ہے۔

Advertisement

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ آئل سیکٹر کی مختلف تنظیموں نےوزارت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کو کوئی فکر کرنے یا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر