Advertisement
Advertisement
Advertisement

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا ملک میں کلچر ہی نہیں ہے، شبلی فراز

Now Reading:

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا ملک میں کلچر ہی نہیں ہے، شبلی فراز
شبلی فراز

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ارکان ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، شبلی فراز

شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا ملک میں کلچر ہی نہیں ہے۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے ورلڈ سائنس ڈے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  سائنس سے متعلق ہمیں سوچنے کی ضرورت ہے، کیا وجہ ہے کہ ہم سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں پیچھے رہ گئے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ملک میں ترقی خوشحالی اور معیار زندگی بلند کرنا ہے تو سائنس کے میدان میں اگے آنا ہوگا، سائنس کی وجہ سے انسانوں کو فائدہ پہنچانا ضروری ہے۔

شبلی فراز نے کہا کہ جتنی ریسرچ ہوئی ہے لیکن نتائج اتنے نہیں ملے، ریسرچ برائے ریسرچ کا کوئی فائدہ نہیں ہے، گفتار اور عمل کے غازی میں فدق پیدا کرنا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حالیہ مثال الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہے جسے قبول نہیں کیا جارہا، اپوزیشن ای وی ایم کے قریب جانے سے بھی ڈرتی ہے، ہم نے ملک میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو ترقی دینی ہے اس سوچ کو توڑنا ہے۔

Advertisement

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ اپنی حکمت عملی میں تبدیلی لانی کی ضرورت ہے، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا ملک میں کلچر ہی نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر