Advertisement
Advertisement
Advertisement

61 ویں نیشنل امچور گالف چیمپئن شپ احتتام پذیر ہوگئی

Now Reading:

61 ویں نیشنل امچور گالف چیمپئن شپ احتتام پذیر ہوگئی

61 ویں نیشنل امچور گالف چیمپئین شپ اختتام پذیر ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  امچور لیڈیز نیٹ گیٹگری میں راولپنڈی گالف کلب کی آمنہ ٹیوانا نے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی، بشرا فاطمہ نے دوسرے نمبر پر جبکہ جیمز گل تیسر پوزیشن حاصل کر سکیں۔

لیڈیز امچور گروس کیٹگری میں ہمنا امجد نے پہلی پوزیشن حاصل کی ،رامشہ اجاز دوسرے جبکہ پرخا اجاز تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب  ہوئیں۔

سینئر امچور میل کیٹگری میں لاہور گیریزن گولف کلب کے کرنل وقار پہلے نمبر آئے ، کوئٹہ گالف کلب کے ذاکر حسین نے دوسری پوزیشن حاصل کی  جبکہ طارق محمود تیسری پوزیشن حاصل کر نے میں کامیاب ہوئے ۔

سینئر امچور نیٹ کیٹگری میں کرنل مسعود ملک پہلے نمبر پر رہے، ڈاکٹر ارشد جاوید دوسری پوزیشن جبکہ اظہر الحبیب نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔

Advertisement

امچور میل کیٹیگری میں لاہور گیریزن گالف کلب کے نعمان الیاس نے گالف چیمپئین شپ اپنے نام کرلی۔

مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل احسان الحق نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر