Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے10 اداروں کو مصر نے گوشت برآمد کرنے کی اجازت دیدی

Now Reading:

پاکستان کے10 اداروں کو مصر نے گوشت برآمد کرنے کی اجازت دیدی

مصر نے پاکستان کے 10 مذبح خانوں کو گوشت برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

اس حوالے سے مشیر تجارت رزاق داؤد کا کہنا ہے کہ پاکستانی گوشت برآمد کرنے کی اجازت مصری وٹرنری ڈپارٹمنٹ نے تفصیلی آڈٹ کرنے کے بعد دی گئی ہے۔

انہوں نے پاکستانی میٹ پروسیسرز پر زور دیا کہ وہ اپنی بھرپور استعداد کے ساتھ اس موقع سے استفادہ کریں کیونکہ پاکستان کے میٹ سیکٹر میں برآمدات کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

مشیر تجارت نے مزید کہا کہ جن پاکستانی میٹ پروسیسرز ذبیحہ خانوں کو مصر نے گوشت برآمد کرنے کی اجازت دی ہے ان میں پی کے لائیواسٹاک، فوجی میٹ، ٹاٹا بیسٹ فوڈ، دی آرگینک میٹ، الشہیر کارپوریشن، زینتھ ایسوسی ایٹ، تازیجی میٹ، عابدین انٹرنیشنل اور دیگر شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونا مزید مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
سونا آج بھی مہنگا؛ قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
شہریوں پر مہنگائی کے نئے بوجھ، اخبارات اور صحت کی سہولیات سب سے زیادہ مہنگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر