Advertisement
Advertisement
Advertisement

تربیلا میں پانی کی آمد 22 ہزار800 کیوسک ہے

Now Reading:

تربیلا میں پانی کی آمد 22 ہزار800 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 22 ہزار800 کیوسک اوراخراج 55 ہزارکیوسک ہے۔

تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 2 ہزار300 کیوسک اوراخراج 35 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 58 ہزار700 کیوسک اور اخراج 60 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 8 ہزار200 کیوسک اوراخراج 03 ہزارکیوسک ہے جبکہ نوشہرہ کے مقام پردریائے کابل میں پانی کی آمد 4 ہزار200 کیوسک اور اخراج 4 ہزار200 کیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 23 لاکھ 22000 ایکڑ فٹ ہے جبکہ منگلا میں پانی کا ذخیرہ 22 لاکھ 47000 ایکڑفٹ اور چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 96 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

واضح رہے کہ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 45 لاکھ 65000 ایکڑ فٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر