
جامعہ پشاور میں طلبہ کی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کا معاملہ سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا شکار ہو گیا۔
تفصیلات کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔
جامعہ پشاور میں طلبہ کی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کا معاملہ
سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا
ویڈیوز میں موجود اسٹوڈنٹس کی نشاندہی کی جارہی ہے ۔
اسٹوڈنٹ کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت سخت کارروائی ہوگی ۔ یونیورسٹی انتظامیہ pic.twitter.com/37JYrUPWMW— RegionalTelegraph (@RegnlTelegraph) November 16, 2021
اس حوالے سے یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ویڈیوز میں موجود اسٹوڈنٹس کی نشاندہی کی جارہی ہے ۔
یاد رہے کہ نشاندہی کے بعد اسٹوڈنٹ کی کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت سخت کارروائی ہوگی ۔
واضح رہے کہ یونیورسٹی کے اندر ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر پابندی ہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News