پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیراطلاعات فواد حسین چوہدری کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہ فواد چوہدری کی نوکری کی نوعیت جھوٹ بولنا ہے۔
ترجمان پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ آصف زرداری پر الزام تراشی کرنے والوں کو ماضی کی طرح مستقبل میں بھی شرمندگی ہوگی۔
فیصل کرمی کنڈی نے کہا کہ فواد چوہدری کے انکل جج کے نام پر سائلین سے رشوت کے قصے سب کو یاد ہیں، فواد چوہدری کو وفاداریاں تبدیل کرکے رزق حاصل کرنے کے سوا آتا کیا ہے، مسقبل میں فواد چوہدری کی وفاداری کباڑی بھی نہیں خریدے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News