Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد آئیر پورٹ پر فضائی آپریشن متاثر

Now Reading:

اسلام آباد آئیر پورٹ پر فضائی آپریشن متاثر

اسلام آباد آئیر پورٹ پر بین الاقوامی فضائی آپریشن متاثر ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 211 تقریبا 11 گھنٹوں سے زائد تاخیر کا شکار ہے جس کے باعث  مسافروں نے بین الاقوامی کاؤنٹر پر دھرنا دے دیا ہے۔

مسافروں کا کہنا ہے کہ اسلام آباد آئیر پورٹ پر نہ بیٹھے کی جگہ  ہے اور نہ ہی کوئی سہولت فراہم کی گئی ہے جبکہ  پی آئی اے انتظامیہ نے  کھانا بھی نہیں فراہم کیا، ہمیں معلوم نہیں کب جہاز رائس ال خیمہ روانہ ہوگا۔

فلائیٹ انکوائری کے مطابق جہاز دن 10 بجے روانہ ہونے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ پی کے 211 کو اسلام آباد سے رآئس ال خیمہ رات 9 بجے روانہ ہونا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر