
رمیز راجہ
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے شائقین کیلئے فری ٹکٹس دینے اعلان کر دیا ہے۔
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے شائقین کرکٹ کیلئے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ کرکٹ فینز کیلئے ایک ڈیپارٹمنٹ بنانے جارہے ہیں، جس میں فینز کیلئے فری ٹکٹ اور لیزر شو کا انعقاد کریں گے۔
A special message from PCB Chairman Ramiz Raja for all cricket fans!#WeHaveWeWill | #T20WorldCup pic.twitter.com/r3hW0r6fXA
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) November 11, 2021
رمیز راجہ نے کہا کہ خود بھی کرکٹر ہوں جانتا ہوں شائقین کا کردار ہمیشہ سے بہت اہم رہا ہے۔
شائقین کی قومی ٹیم سے بہت توقعات ہوتی ہیں، فینز ہی اپنے کھلاڑی کو ایک دن میں ہیرو بنادیتے ہیں۔
انکا مزید کہنا تھا کہ تمام کرکٹ فینز مل کر قومی ٹیم کو سپورٹ کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News