Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملالہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں

Now Reading:

ملالہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں

ملالہ یوسفزئی نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ملالہ یوسفزئی نے اپنے نکاح کی تصاویر شیئر کر دی۔

 اپنے پیغام میں ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ آج کا دن میرے لئے بہت اہم ہے، عاصر اور میں نکاح کے بندھن میں بندھ گئے ہیں، نکاح کی سادہ تقریب برمنگھم میں ہوئی۔

ملالہ یوسف زئی نے مزید کہا کہ ہم آگے کے سفر کے لیے ایک ساتھ چلنے کے لیے پرجوش ہیں۔

 اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن آصفہ بھٹو نے  ملالہ یوسف زئی کو نکاح کی مبارکباددیتے ہوئے کہا کہ میرا پیار اور دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ، شرکاء کا افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر