Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف آئی ایچ میگا ایونٹ کی  کواٹر فائینلز لائن اپ مکمل ہوگئی

Now Reading:

ایف آئی ایچ میگا ایونٹ کی  کواٹر فائینلز لائن اپ مکمل ہوگئی

ایف آئی ایچ میگا ایونٹ کی کوارٹر فائینلز  لائن اپ مکمل ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یلجیئم، انڈیا،جرمنی،اسپین،فرانس،ملائشیا،ہالینڈ اور ارجنٹائن کوالیفائی کرگئی ہیں،ایونٹ کے کواٹرفائینلز یکم دسمبر کو کھیلے جائیں گے۔

بیلجیئم کا مقابلہ میزبان ملک انڈیا سے ہوگا،جرمنی اسپین کے مدمقابل ہوگا،فرانس سیمی فائینل کی دوڑ میں ملائشیا کے مدمقابل ہوگا،ہالینڈ ٹیم ارجنٹائن سے کھیلے گی۔

قبل ازیں انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام انڈیا کے شہر بھونیشور میں جاری عالمی جونیئر ہاکی کپ میں پری کواٹرفائینل میچ میں ارجنٹائن نے پاکستان کو ایک سخت اور سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 3-4 گول سے شکست دیکر کواٹر فائینل میں جگہ بنائی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر