Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی وزیر علی زیدی کی سندھ حکومت کو بڑی پیشکش

Now Reading:

وفاقی وزیر علی زیدی کی سندھ حکومت کو بڑی پیشکش
علی زیدی

وفاقی وزیرعلی زیدی کی سندھ حکومت کو بڑی پیشکش کردی۔

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ کراچی چڑیا گھر کی حالت قابل رحم ہے، سندھ حکومت نے اسے تباہ کر دیا ہے کیونکہ ان کا سارا نظام ہی کرپشن سے لتھڑا ہوا ہے

علی زیدی نے سندھ حکومت کو پیشکش دیتے ہوئے کہا کہ اگر سندھ حکومت اسے نہیں چلا سکتی تو وزارتِ بحری امور اپنی پورٹ کے ذریعے اسے چلانے کو تیار ہے، ہم اس چڑیا گھر کو اپنی کسی پورٹ کے ذریعے جنگلی حیات کے لیے بہترین مسکن بنائیں گے۔

خیال رہے گزشتہ روز کراچی کے چڑیا گھر میں نایاب نسل کا سفید شیر 20 دن بیمار رہنے کے بعد  مرگیا تھا جس پر چڑیا گھر انتظامیہ نے کہا تھا کہ شیر نہایت کمزور ہونے کے باعث دوران علاج مرا۔

اس سے قبل کراچی چڑیا گھر میں جانوروں کو کھانا فراہم کرنے والے ٹھیکیدار بقایہ جات ادا نہ ہونے کے باعث جانوروں کا کھانا فراہم نہیں کررہا تھا اور چڑیا گھر میں موجود جانور کئی روز سے بھوکے تھےتاہم دو روز قبل ہی خوراک کی فراہمی کے معاملات طے پاگئے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر