
پاکستان کے نامور ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے ہالینڈ کے جوڑی دار جین جولین راجرا سٹاک ہوم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے ابتدائی راؤنڈ میچ میں کل جمعرات کو ایکشن میں نظر آئیں گے۔
تفصیلات کے مطابق اے ٹی پی کے زیر اہتمام اسٹاک ہوم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں جاری ہے۔
پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے ہالینڈ کے جوڑی دار جین جولین راجر سٹاک ہوم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے ابتدائی راؤنڈ میچ میں کل جمعرات کو ایکشن میں نظر آئیں گے جہاں ان کا مقابلہ فرانس کے فیبریس مارٹن اور ان کے مناکو کے جوڑی دار ہوگو نیس سے ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News