خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج کو معطل کردیا گیا۔
رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ نے ملزم سینئر سول جج کو معطل کرنے کا حکم دیا۔
اس حوالے سے جاری ایک بیان میں رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ نے کہا کہ قانون سب کے لیے ایک ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ عدالت قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
