Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھرمیں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں مزید کمی

Now Reading:

ملک بھرمیں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں مزید کمی
کورونا

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.84 فیصد ہو گئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 270 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 10 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 28628 ہو گئی اور مجموعی کیسز 12 لاکھ 80 ہزار 362 تک جا پہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 22387 ہے۔

این سی اوسی کے مطابق 24 گھنٹوں کےدوران33 ہزار 6 کورونا ٹیسٹ کیےگئے جبکہ 1085 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

اس کے علاوہ کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 12 لاکھ 29 ہزار 347 ہو گئی ہے۔

Advertisement

خیال رہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کورونا سے متعلق پابندیوں پر نظر ثانی کی اور کووڈ19 کی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کیا جبکہ بارہ سے پندرہ سال کے بچوں کی ویکسی نیشن پندرہ سے ستائیس نومبر تک روک دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر