Advertisement
Advertisement
Advertisement

موسم سرما میں گلے کی خرابی سے نجات پانا نہایت آسان

Now Reading:

موسم سرما میں گلے کی خرابی سے نجات پانا نہایت آسان

موسم سرما میں گلے کی خراش اور تکلیف بہت عام بات بن جاتی ہے تاہم اس سے آسانی سے چھٹکارہ پایا جاسکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق ناریل کا باقاعدہ استعمال آپ کو گلے کی خرابی سے نجات دلا سکتا ہے۔

ماہرین صحت و غذائیت کے مطابق ناریل کا تیل قوت مدافعت میں اضافہ اور میٹا بولزم کو بہتر بناتا ہے۔

میٹا بولزم یعنی جسم میں موجود غذائی اجزاء کو توڑ کر ان سے توانائی حاصل کرنے کے عمل کو تیزی سے انجام دیتا ہے جس کے باعث وزن میں بھی کمی ہوتی ہے۔

ماہرین کہتے ہیں کہ اپنے کھانوں میں باقاعدگی سے ناریل کے تیل کے 3 چمچے ملانے سے ہم اس کے تمام فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔

Advertisement

ماہرین کا کہنا ہے کہ ناریل کے تیل میں موجود چکنائی انسانی جسم کے لئے بے حد فائدے مند ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر