Advertisement

لاہور میں جزوی ہڑتال: 70 فیصد پیٹرول پمپ بند رہے

لاہور میں جزوی ہڑتال کے باعث 60 سے 70 فیصد پیٹرول پمپ بند رہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے رکھی ہے، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ، ساہیوال، جہلم سمیت دیگر علاقوں میں بھی جزوی ہڑتال رہی۔

پیٹرول پمپ مالکان کا کہنا تھا کہ شہریوں نے پیٹرول کی قلت کے خدشے کے پیشِ نظر موٹر سائیکلوں کی ٹینکیاں بھروا لیں، ہمارے مطالبات پورے نہ ہوئے تو کاروبار بحال نہیں کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر
پاکستانی معیشت کے لئے زبردست خبر آگئی
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
ڈیجیٹل کرنسی میں ٹریڈنگ کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری متوقع
سولر پینل لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
Next Article
Exit mobile version