وفاقی کابینہ نے وزارت صحت کی سفارش پر اڑتیس ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دیدی ہے۔
وزارت صحت کے مطابق وفاقی کا بینہ نے کرونا دوا کی قیمت کا تعین کر دیا جبکہ دیگر ادویات کی قیمتوں کا تعین کیا جائے گا ذرائع کے مطابق اڑتیس ایسی ادویات جن میں انجیکشن ،کیپسول، سیرپ اور گولیاں شامل ہیں قیمتیں بڑھانے کے سفارش کئی گئی ہے، ان ادویات میں ذٰابیطس،سرطان،دمہ اور دیگر جان بچانے اودیات شامل ہیں
اس طرح نئی فارمولیشن، نئی سٹرنتھ والی ادویات کی قیمتیں مقرر کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News